مذہبی جنون
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - حد سے زیادہ مذہبی جوش، مذہبی تعصب کی انتہائی شدت، مذہبی انتہا پسندی۔ "اوہام پرست شخص مذہبی جنون کا غلام ہوتا ہے۔" ( ١٩٨٦ء، دنیا کی سو عظیم کتابیں، ٤١٢ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ صفت 'مذہبی' کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جنون' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٢ء کو "مری زندگی فسانہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - حد سے زیادہ مذہبی جوش، مذہبی تعصب کی انتہائی شدت، مذہبی انتہا پسندی۔ "اوہام پرست شخص مذہبی جنون کا غلام ہوتا ہے۔" ( ١٩٨٦ء، دنیا کی سو عظیم کتابیں، ٤١٢ )
جنس: مذکر